نجات کے بارے میں تمام سوالات دیکھیں

What is the biblical definition of salvation?

بائبل نجات کی کیا تعریف کرتی ہے؟

نجات کا مطلب ہے خدا کے ہاتھوں خدا کے غضب سے بچ جانا۔


What do I need to be "saved" from?

ہمیں "نجات" پانے کے لیے کیا بننے کی ضرورت ہے؟

بائبل مقدس فرماتی ہے کہ جو بھی شخص دنیا میں آیا ہے، اس کو خدا کے خلاف اپنے گناہوں کی سزا سے نجات پانے کی ضرورت ہے۔


What does “saved by grace through faith” mean?

"ایمان کے وسیلہ فضل سے نجات ملی ہے" کا کیا مطلب ہے؟

اصطلاح "ایمان کے وسیلہ فضل سے نجات ملی ہے" مسیح یِسُوع میں نجات کی بنیادی سچائی کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ آئیے اس اصطلاح کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے کلامِ مقدس کو دیکھتے ہیں۔ افسیوں ۲:۸-۹ میں لکھا ہے، "کیونکہ تم کو ایمان کے وسیلہ سے فضل ہی سے نجات ملی ہے اور یہ تمہاری طرف سے نہیں، خدا کی بخشش ہے۔ اور نہ اعمال کے سبب سے ہے تاکہ کوئی فخر نہ کرے۔" اب آئیے اس حوالہ کو توڑتے ہیں۔


What is the difference between belief and trust?

یقین اور بھروسا میں کیا فرق ہے؟

آپ بہت سی چیزوں پر یقین کر سکتے ہیں۔ آپ یقین رکھ سکتے ہیں کہ کھلاڑیوں کی فلاں ٹیم بہترین ہے یا جو بات آپ نے سنی ہے وہ سچ ہے۔ آپ یقین کر سکتے ہیں کہ یِسُوع زمین پر آیا تھا اور بائبل مقدس کی کہانیاں سچی ہیں، لیکن یہ یِسُوع پر بھروسا کرنے کے مترادف نہیں۔


Why must there be a mediator between Man and God?

اِنسان اور خُدا کے بیچ میں ایک درمیانی ہونا کیوں ضروری ہے؟

خُدا پاک، راست اور عادل ہے۔ اِنسان گُنہگار، ناراست اور بے اِنصاف ہے۔ نُور کی تاریکی کے ساتھ کوئی رفاقت نہیں۔ نُور اور تاریکی ایک ہی وقت میں ایک جگہ پر نہیں ٹھہر سکتے۔ اِس لئے گُناہ کے متعلق کچھ کرنے کی ضرورت تھی؛ کسی شخص کو خُدا اور اِنسان کے بیچ میں درمیانی بننے کی ضرورت تھی۔ لہٰذا، یِسُوع نے قدم بڑھایا۔


How do I have a relationship with God?

مَیں خُدا کے ساتھ رِشتہ کیسے رکھُوں؟

خُدا کے ساتھ رِشہ کا آغاز کرنا آسان ہے! آپ کو اِس کے لئے کوئی کام نہیں کرنا پڑتا۔ دراصل، کیونکہ اُس نے رِشتہ داری کی ساری قیمت ادا کر دی ہے، اِس لئے آپ اُسے کما نہیں سکتے۔


Can Christians lose their salvation?

کیا مسیحی اپنی نجات سے محروم ہو سکتے ہیں؟

بالکل نہیں! تین چیزیں ہیں جو مسیحی لوگ نجات کی یقین دہانی کے لیے جان سکتے ہیں۔ ہم جان سکتے ہیں کہ ہم اس کے ہیں، ہم جان سکتے ہیں کہ ہم نجات سے محروم نہیں ہو سکتے۔ یہ یقین دہانی براہِ راست کلامِ مقدس میں پائی جاتی ہے۔


How can I be sure I am saved?

مجھے کیسے یقین ہو سکتا ہے کہ میں نجات یافتہ ہوں؟

اگرچہ ہم سب کبھی کبھار کسی شک میں پریشان ہو سکتے ہیں، مگر اس مسئلہ پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ اور بائبل مقدس ہمیں بتاتی ہے کہ ہم کیسے جانیں کہ ہمیں نجات مل گئی ہے۔


Since God is love, won’t He take all of us to Heaven?

چونکہ خُدا مُحبّت ہے تو کیا وہ ہم سب کو آسمان پر نہیں لے جائے گا؟

یہ سچ ہے کہ خُدا محبت ہے، لیکن وہ صرف محبت نہیں۔ وہ پاک، راست باز اور عادل بھی ہے۔ وہ اپنی موجودگی میں گُناہ کی اجازت نہیں دے سکتا اور وہ گُناہ کی سزا دیتا ہے۔ ہر کسی نے خُدا کے خلاف گُناہ کیا ہے اور گُناہ ہمیں خُدا سے جُدا کرتا ہے۔ کوئی بھی شخص اتنے نیک کام نہیں کر سکتا کہ وہ اُسے فردوس میں پہنچا سکیں۔


What about people who’ve never heard of Jesus?

جن لوگوں نے کبھی یِسُوع کے بارے سنا ہی نہیں، ان کا کیا بنے گا؟

یوحنا ۱۴:۶ میں یِسُوع نے سکھایا: "یِسُوع نے اس سے کہا کہ راہ اور حق اور زندگی میں ہوں۔ کوئی میرے وسیلہ کے بغیر باپ کے پاس نہیں آتا۔" یِسُوع کا یہ خصوصی دعویٰ اس شخص کے لیے کیا معنی رکھتا ہے جس نے کبھی اس کا نام ہی نہ سنا ہو؟


Does it matter what I decide if I am predestined to Hell anyway?

کیا اس سے کچھ فرق پڑتا ہے کہ میں جو فیصلہ کرتا ہوں، اس سے جہنم میرا مقدر بن جائے گی؟

رومیوں ۸ باب ہماری نجات کے لیے پانچ ستونوں پر مشتمل ہے۔ اگر آپ ان میں سے کسی ایک کو لے لیں تو انجیل الگ ہو جاتی ہے۔