ہماری خدمت میں شریک ہوں

آپ کی فیاضی ہمیشہ کے لیے زندگی بدلتی ہے

یقینی بنائیں کہ ایڈریان راجرز کی لازوال، بائبلی حکمت ہر اُس شخص تک پہنچے جو دُکھ میں مبتلا ہے — چاہے وہ پوڈکاسٹس کے ذریعے ہو، ہماری ویب سائٹ، روزانہ کے غور و فکر، کتابیں، ہماری دعائیہ خدمت، یا دیگر ذرائع سے۔

گہری الٰہی سچائی، سادہ اور واضح انداز میں بیان کی گئی۔

تمام عطیات قانون کے مطابق ٹیکس میں چھوٹ کے اہل ہیں۔ آپ کی شراکت داری کا مطلب ہے کہ ہم مل کر آپ کے ملک، امریکہ اور دنیا بھر میں خوشخبری پہنچائیں گے۔ آپ نہ صرف ایمانداروں کو مسیح کے لیے زیادہ مؤثر شاگرد بننے میں مدد دیں گے بلکہ اپنے ایمان کو بھی مضبوط کریں گے!

ہماری خدمت کے مستقل شریک بنیں

ہماری خدمت کے ایک مستقل شریک وہ ہم خدمت دوست ہے جو ہر ماہ خودکار عطیہ دیتا ہے، جس سے یسوع کی بادشاہی کے لیے نمایاں اثر پڑتا ہے۔ یہ مستحکم وسائل ہماری منصوبہ بندی میں رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔

ہماری خدمت کے مستقل شریک بن کر، آپ اُس خصوصی گروہ میں شامل ہو جاتے ہیں جو مستقل اور وفادار عطیہ دہندگان ہیں اور ارشادِ اعظم کی تکمیل کے لیے پرعزم ہیں۔

اپنی محبت بھرے عطیہ دینے کا طریقہ

ہماری ویب سائٹ کے ذریعے

ریاستہائے متحدہ امریکہ کے اندر

ادائیگی کے لیے GIVE [GIVE] https://www.lwf.org/donate پر کلک کریں اور "ادائیگی کے طریقہ کار کاانتخاب کریں" میں سے کریڈٹ کارڈ (credit card) پے پال(PayPal) کا انتخاب کریں۔

بین الاقوامی ٹرانسیکش کے لئے

سب سے مؤثر طریقہ یہ ہے کہ ہماری [Love Worth Finding Ministries “App”] یا [“My LWF” application] ڈاؤن لوڈ اور استعمال کریں۔ اس میں [“Partner with LWF”] منتخب کریں اور رقم درج کریں

[Frequency - تعدد / One-time - ایک بار / Weekly - ہفتہ وار / Monthly - ماہانہ / Continue – جاری رکھیں]

۔

یا یہ یقینی بنائیں کہ آپ کا کارڈ بین الاقوامی لین دین کے لیے جاری کرنے والے بینک یا ادارے سے منظور شدہ ہے، اور پھر => https://engage.lwf.org/interna پر کلک کریں۔



کیینڈا سے :


کینیڈا میں ٹرانزیکشن کے لیے https://loveworthfinding.ca/Gi پر کلک کریں


پے پال کے ذریعے :


کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے کے لیے اپنا PayPal اکاؤنٹ بنائیں: https://www.paypal.com۔ ہمیں ["Love Worth Finding Ministries"] کے نام سے تلاش کریں یا [email protected] ای میل پر رابطہ کریں۔

*بین الاقوامی کریڈٹ کارڈز کرنسی ایکسچینج کرتے ہیں۔ اپنے بینک یا ادارے کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ بیلنس اسٹیٹمنٹ میں جو پتہ درج ہے، وہی درج کریں، ورنہ ادائیگی مسترد ہو جائے گی۔ اگر آپ کا بین الاقوامی فون نمبر قبول نہ کرے تو صفر '0' استعمال کریں

=> سائبر سیکیورٹی کے تحفظ کے لیے، بینک اکاؤنٹ نمبر الیکٹرانک ادائیگی کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔

ہمیں کال کریں

انگریزی میں مدد کے لیے ہمیں [ٹینیسی، امریکہ+1 901 382 7900 میں ہیڈکوارٹر پر کال کریں۔

اگر آپ ہماری ٹیکسٹ میسج سروس کے ذریعے عطیہ دینا چاہتے ہیں، تو براہ کرم [Give2lwf] کو+1 888 364 4483پر ٹیکسٹ کریں۔

چیک یا منی آرڈر

چیک یا منی آرڈر امریکی ڈالر میں درج ذیل پتہ پر بھیجیں:

Love Worth Finding Ministries (Urdu)
P.O. BOX 38400
MEMPHIS, TN 38183-0400
USA


*ریاستہائے متحدہ امریکہ کے اندر تمام عطیات اس حد تک ٹیکس میں چھوٹ کے اہل ہیں جتنا کہ امریکی قانون اجازت دیتا ہے۔