How Can I Know Jesus?

میں یِسُوع کو کیسے جان سکتا/سکتی ہوں؟

آپ یِسُوع کے ساتھ کیا کریں گے؟ ہر کسی کو فیصلہ کرنا چاہئے۔ یِسُوع کو جاننے کے متعلق سوالات اور جوابات معلوم کریں۔ کیا آپ خدا کے ساتھ ایک رشتہ شروع کرنے کے لیے تیار ہیں؟ معلوم کریں کہ آپ یِسُوع کو کیسے دریافت کر سکتے ہیں۔

خدا آپ سے محبت کرتا ہے اور آپ کے ساتھ ایک رشتہ رکھنا چاہتا ہے۔ اُس رشتہ کا واحد راستہ یِسُوع مسیح ہے۔ آپ یِسُوع کے متعلق جو بھی فیصلہ کرتے ہیں وہ نہایت اہم فیصلہ ہوگا۔