Jesus

آپ نے یِسُوع کے بارے میں سنا ہوگا، لیکن کیا آپ واقعی اُسے جانتے ہیں؟ یِسُوع کے ساتھ رشتہ رکھنے کا پہلا قدم یہ ہے کہ آپ جانیں کہ حقیقت میں وہ کون ہے۔ ذیل میں معلوم کریں کہ آیا آپ نے یِسُوع کے بارے میں جو کچھ سنا ہے وہ سچ ہے۔ پھر اپنے لیے یِسُوع کو صحیح معنوں میں دریافت کرنے کے لیے اگلا قدم اُٹھائیں۔

یِسُوع کے متعلق جاننا اور یِسُوع کے ساتھ رشتہ رکھنا ایک جیسا نہیں ہے۔ یِسُوع زمین پر رہا، آپ کی خاطر مُوا، پھر جی اُٹھا اور اب وہ آسمان پر ہے۔ وہ آپ کی زندگی میں شامل ہونا چاہتا ہے۔ آپ جب تک یِسُوع مسیح میں محبت نہ پائیں گے کبھی بھی سچی محبت کا تجربہ نہیں کریں گے۔