Why Do I Need Jesus?

مجھے یِسُوع کی ضرورت کیوں ہے؟

آپ دوسرے لوگوں کو یِسُوع کے پیچھے چلنے کی باتیں کرتے ہوئے سنتے ہیں۔ آپ سوچتے ہیں، "یہ بہت بڑی بات ہے۔ یہ صرف میرے لیے نہیں ہے۔" ہمارے لیے یہ ماننا مشکل ہے کہ ہمیں کسی کی ضرورت ہے۔ لیکن ہمیں یِسُوع کی ضرورت ہے۔ دریافت کریں کہ آپ کو اُس کی ضرورت کیوں ہے اور پھر یِسُوع کو ذاتی طور پر دریافت کرنے کی طرف اگلا قدم اُٹھائیں۔

کوئی بھی انسان اتنا علم نہیں رکھ سکتا، اتنا عمل نہیں کر سکتا، اتنا نیک نہیں ہو سکتا، یا اتنی محبت نہیں کر سکتا کہ آسمان پر جا سکے۔ آسمان پر جانے کا کوئی اور راستہ نہیں، سوائے یِسُوع مسیح کے ذریعے۔