خُدا کی محبت تلاش کریں۔

ہم کیسے جان سکتے ہیں کہ خُدا ہم سے محبت رکھتا ہے؟ آج ہماری دُنیا میں بہت زیادہ بُرائی ہے، لیکن رُومیوں ۵: ۸ ہمیں بتاتا ہے، "خُدا اپنی محبت کی خوبی ہم پر یوں ظاہر کرتا ہے کہ جب ہم گنہگار ہی تھے تو مسیح ہماری خاطر مُوا۔"

ہم خُدا کے بیٹے یسوع کی زندگی، موت اور جی اُٹھنے کے سبب سے جان سکتے ہیں کہ خُدا ہم سے محبت کرتا ہے۔ اِس صفحے پر مزید سیکھیں، پھر یسوع کے ساتھ رشتہ شروع کرنے کے لیے آج ہی اگلا قدم اُٹھائیں۔